Sunata Bolta Hai(سناٹا بولتا ہے)

 480.00 600.00 (-20%)

100 in stock

Report Abuse

رشید امجد کا افسانہ جدید اردو افسانے کا محض نمائندہ نہیں اس کا تاریخی بیانیہ بھی ہے۔ ان کے افسانوں میں جدید اردو افسانہ، ایک نئی جہت میں اپنی تاریخ اور روایت کی تشکیل کرتا ہے۔ یہ جہت انسانی شناخت کے جدید اور اس وجہ سے کثیر الاطراف سفر سے عبارت ہے۔ “میں کیا ہوں اور یہ سب کیا ہے” رشید امجد کے افسانوی بیانیے کا مرکزی سوال بھی ہے اور بیانے کے روایتی عناصر (کردار، واقعہ، منظر، مکالمہ وغیرہ) کا تنظیمی اصول بھی ہے۔ (ڈاکٹر ناصر عباس نیر)

Be the first to review “Sunata Bolta Hai(سناٹا بولتا ہے)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Reviews

There are no reviews yet.

Vendor Information

Product Enquiry

Main Menu